پلاسٹک مصنوعات کی دنیا کی سیر

2018-06-26 14:30:52
شیئر:

چین کو دنیا بھر میں پلاسٹک سے بنی مصنوعات تیار کرنے میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ چینی پلاسٹک مصنوعات پاکستان سمیت دنیا کے کئی دیگر ممالک میں بھی انتہائی مقبول ہیں۔پلاسٹک سے بنی الماریاں ، ریکس ، دیگر فرنیچر اور گھریلو استعمال کی  اشیاء جازب نظر ہونے کے ساتھ ساتھ استعمال میں بھی آسان ہیں اور انہیں استعمال کرتے وقت بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت بھی نہیں ہوتی ہے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے نمائندے  شاہد افراز خان ہمیں   چین کے شہر پانجن میں موجود  ایک پلاسٹک مصنوعات تیار کرنے والی فیکٹری کا دورہ کروا رہے ہیں