چین کے صوبہ سیچوان میں حلال فوڈ اسٹریٹ

2018-06-30 13:54:22
شیئر:

چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چھںگ دو  میں واقع حلال فوڈ اسٹریٹ  کا شمار انتہائی مصروف مقامات میں کیا جاتا ہے۔ چینی اور دیگر اسلامی ممالک کے مسلمانوں سمیت چینی افراد بھی فوڈ اسٹریٹ کے ذائقے دار کھانوں سے لطف اٹھاتے نظر آتے ہیں