اسمارٹ سائیکل

2018-08-07 11:01:02
شیئر:

سائیکل کرائے پر دینے کاروبار کوئی نیا نہیں۔ دنیا کے سبھی ملکوں میں یہ سہولت کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے۔لیکن چین میں  اس کاروبار نے جدت کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر نیا جنم لیا ہے۔ آئیے اس حوالے سے دیکھتے ہیں اپنے نمائندے زبیر بشیر کی ایک خصوصی رپورٹ