شنگھائی کے چھونگ نِنگ دونگ تھان علاقے میں واقع پرندوں کا قومی سطح پر قدرتی تحفظ کامقام

2018-08-13 11:23:00
شیئر:

ایشیا اور بحرالکاہل کے علاقے میں موسم بہار اور خزاں  میں پروندوں کی آمدورفت کا ایک اہم مقام ہے ۔ گزشتہ سالوں میں اس مقام کے حیاتیاتی ماحول کی بہتری کے لئے بھر پور کوشش کی گئی ہے اور اس کے نتیجے میں موسم سرما میں بسیرا  کرنے کے لئے یہاں آنے والے نادر و نایاب  پرندوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔