ماؤ نٹ ایورسٹ پر " کیٹ واک"

2018-08-20 15:52:26
شیئر:


آپ نے شہری علاقوں میں منعقد ہونے والی کیٹ واک تو دیکھی ہو گی۔ آئیے ہمارے ساتھی زبیر بشیر کے ساتھ ماؤ نٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ پر منعقد ہونے والی کیٹ واک دیکھتے ہیں۔

دنیا بھر میں فیشن کو متعارف کرنے کے لئے نت نئے طریقے اختیار کئے جاتے ہیں۔ چین کے رنگا رنگ روایتی ملبوسات کی  ایک خوبصورت نمائش پہاڑی علاقے میں منعقد کی گئی۔ اس منفرد انداز کی پیش کش کو دیکھنے والوں نے خوب سراہا۔ ملبوسات کی یہ نمائش چین کے جنوب مغرب میں تبت کے خود اختیار علاقے  کے قریب ماونٹ ایورسٹ  بیس کیمپ پر منعقد ہوئی۔