چین میں اردو زبان سیکھنے والی طالبہ

2018-08-21 15:05:52
شیئر:

چین کی بہت سی یونیورسٹیوں میں اردو زبان پڑھائی جا رہی ہے۔ آج آپ کو ملواتے ہیں اردو زبان سیکھنے والی ایک چینی طالبہ سے جو نہ صرف اردو بول اور لکھ سکتی ہے بلکہ اردو میں گانا گانے بھی اس کا شوق ہے ۔ مذید تفصیلات ناصر خان کی اس رپورٹ میں