چین اپنی منفرد سماجی خصوصیات کے تحت ترقی کی راہ پر گامزن۔سارہ فرید

2020-01-10 16:43:38
شیئر:

سارہ فرید ترقیاتی امور کی ماہر ہیں اور پاکستان میں سرکاری و نجی اداروں کو ترقیاتی منصوبہ بندی اور پالیسی سازی سے متعلق رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔سارہ فرید بلوچستان سے ایک وفد کے ہمراہ چین کے شہر چھونگ چھنگ تشریف لائیں اور چینی سماج کے مختلف ترقیاتی پہلووں سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔