چین مربوط ،جامع اور ٹھوس معاشی منصوبہ سازی سے ترقی کی درست سمت میں گامزن ۔پروفیسر حمید خان

2020-01-13 14:51:57
شیئر:

پروفیسر حمید خان ماہر تعلیم ہیں اور صوبہ بلوچستان کے محکمہ تعلیم میں شعبہ کالجز کے امور دیکھتے ہیں۔آپ بلوچستان سے ایک وفد کے ہمراہ چین کے شہر چھونگ چھنگ تشریف لائے اور چین کی جامع ترقی کے حوالے اظہار خیال کیا