نوول کرونا وائرس کے خلاف چین کا بے مثال کردار

2020-02-11 21:51:32
شیئر:

عیشاء اقبال چین میں زیر تعلیم ایک پاکستانی طالبہ ہیں۔نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق چینی حکومت کے موثر اقدامات ،پاکستانی طلباء و طالبات کو دستیاب سہولیات اور چین میں طبی عملے کی بہترین کاوشوں سے متعلق عیشاء اقبال کی آراء