کیا آپ کو معلوم ہے کہ وبا سے کیسے تحفظ ممکن ہے ؟

2020-03-31 22:55:12
شیئر:

دنیا بھر میں وبا کے پھیلاو کے باعث عالمی ادارہ صحت نے کووڈ-۱۹ کو "عالمگیر وبا" قرار دیا ہے۔

چین نے دنیا کو انسداد وبا کے لیے ایک قیمتی مہلت فراہم کی اور مختلف ممالک کے ساتھ انسداد وبا کے لیے سودمند تجربات کا تبادلہ کیا ہے۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ وبا سے کیسے تحفظ ممکن ہے ؟آئیے ، چین کے تجربات کی روشنی میں جانتے ہیں ؟