چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کا صوبہ شاآن شی میں واقع چھن لین پہاڑ کا دورہ

2020-04-21 00:49:17
شیئر:

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیس تاریخ کو صوبہ شاآن شی میں واقع چھن لین پہاڑ کے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا. اس کےعلاوہ انہوں نے غربت کے خاتمے سے متعلق پیش رفت کے جائزے کے لیےشاؤ لین قصبے کے جن می گاؤں کا دورہ بھی کیا۔