چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کا صوبہ شاآن شی کے آن کانگ شہر کی پینگ لی کاونٹی کا دورہ

2020-04-22 14:12:20
شیئر:

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے صوبہ شاآن شی کے آن کانگ شہر کی پینگ لی کاونٹی کا دورہ کرتے ہوئے مقامی شہریوں سے بات چیت کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔