نرسوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر نرسوں سمیت طبی عملے کو خراج تحسین

2020-05-12 17:05:58
شیئر:

آج چین سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر ہم نرسوں سمیت دنیا بھر کے طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔