وطن سے محبت کا ابدی عہد

2020-06-21 15:46:25
شیئر:

ْْشی جن پھنگ بیالیس برس قبل چھنگ ہوا یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے۔ اس دوران موسم گرما کی سماجی سرگرمیوں کے دوران وہ گوانگ دونگ کا دورہ کرتے ہوئے  اپنے والد گرامی شی جونگ شن کی زیر تربیت بھی رہے۔اپنے والد کی عظیم جدوجہد کا عکس شی جن پھنگ کی آنکھوں میں بھی دکھائی دیتا ہے جو ہمیشہ ان کا حوصلہ بڑھاتا ہے۔ شی جن پھنگ کا دل چینی قوم کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہے۔

وطن سے محبت کا ابدی عہد

وطن سے محبت کا ابدی عہد

وطن سے محبت کا ابدی عہد


وطن سے محبت کا ابدی عہد

شی جونگ شن انقلابیوں کی پہلی نسل کے سرخیل تھے، ان کا شی جن پھنگ کی سوچ، خیالات، شخصیت ، کردار اور طرز فکر پر گہرا اثر ہے۔باپ اور بیٹے دونوں کی زندگی کا اوڑھنا  اوربچھونا ملک و قوم کی محبت ہے۔

 

وطن سے محبت کا ابدی عہد

 

میرے والد بیل کی طرح سر جھکا ئے  خاموشی سے قوم کی خدمت کرتے رہے۔ ان کے اسی جذبے نے مجھے بے حد متاثر کیا۔ میرا عزم بھی یہی ہے کہ میں اپنے آپ کو عظیم چین اور اس کے عوام کی خدمت کے لئے وقف کردوں۔ شی جن پھنگ کی جانب سے اپنے والد کی محبت میں کہے گئے  یہ الفاظ ان کی جانب سے قوم کی خدمت کے لئے اٹھائے  گئےغیر متزلزل عہد کی نشاندہی کرتے ہیں۔

وطن سے محبت کا ابدی عہد

وطن سے محبت کا ابدی عہد

وطن سے محبت کا ابدی عہد

وطن سے محبت کا ابدی عہد

وطن سے محبت کا ابدی عہد

وطن سے محبت کا ابدی عہد

وطن سے محبت کا ابدی عہد

وطن سے محبت کا ابدی عہد


یہ ایسا عہد ہے جس کے مطابق لوگوں کی خدمت کا جذبہ کبھی ماند نہیں پڑے گا، یہ عہد ہے لوگوں کی توقعات کو پورا کرنے کا۔ یہ سوچ اور احساس ابدی ہیں جو کبھی تبدیل نہیں ہوں گے۔