ہواوے معیار اور جدت کاری میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتی، جو کیلے

2020-07-19 17:55:08
شیئر:

حالیہ دنوں چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہوواے کے نائب صدر جو کیلے نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فائیو جی ٹیکنالوجی کے میدان میں ہواوے معیار اور جدت کاری کے تناظر میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتی۔ ایسے ممالک جہاں ہوواے ۔۔نہیں ہے وہ جلد یہ جان لیں گے کہ وہ فائیو جی ٹیکنبالوجی کی اعلیٰ معیاری صلاحیتوں سے محروم رہ گئے ہیں ۔