پرانی کہاوتوں میں نئے تصورات: تصاویر

2021-02-15 16:04:25
شیئر:

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے جشن بہار ایوننگ گالا 2021 میں پروگرام "تصاویر" دکھایا گیا۔  اس پروگرام میں چین میں ہان قومیت کا روایتی لباس پیش کیا گیا ہے اور چینی شاعری بھی پیش کی گئی۔ایک ملک اور ایک  قوم روح کے بغیر نہیں ہو سکتی۔اپنی روایت اور بنیادی اصولوں کو ترک کرنا کسی کی روحانی زندگی کو ختم کرنے کے مترادف ہے۔خوشی کی بات یہ ہے کہ چین کی روایتی تہذیب و ثقافت اب عہد حاضر کے جدید طریقوں کے ذریعے پیش کی جاتی ہے۔جب پاکستان کی روایت کا ذکر کیا جاتا ہے تو آپ کی پسندیدہ روایتی ثقافت کیا ہے؟ کومنٹس میں بتائیں۔