سنکیانگ میں کپاس کی چنائی سے متعلق زمینی حقائق

2021-03-26 10:02:59
شیئر:

حال ہی میں ، جرمن مصنف ایڈرین زینز نے ایک اخباری مضمون میں چینی حکام پر الزام عائد کیا کہ وہ کپاس کی چنائی کے لئے سینکڑوں ویغوروں کو کپاس کے کھیتوں میں کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ لیکن مقامی کاشتکاروں نے جمعرات کو یہ الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسے گمراہ کن دعوؤں کی وجہ سے انہیں معاشی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ مغربی ممالک جبری مشقت ،انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور سنکیانگ میں کپاس کی صنعت کی آڑ میں چین پر بلاجواز تنقید کر رہے ہیں۔   سنکیانگ میں کپاس کی چنائی اور زمینی حقائق سے متعلق سی جی ٹی این کی یہ ویڈیو  دیکھ کر عام شہریوں کا کہنا ہے کہ انتہائی مکینیکل آپریشن میں  مزدور کہاں ہیں؟ کوئی نظر نہیں آ رہا ہے؟