چین میں ازبک قومیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون وکیل

2021-04-08 15:19:03
شیئر:

حالیہ دنوں سی جی ٹی ان کی نامہ نگار لیو شین سنکیانگ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے چین میں ازبک قومیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون  وکیل فاطمہ سے ملاقات کی اور  ان کے ساتھ گفتگو میں ان کی کہانی سنی۔