پاکستان سے محبت کے جذبات

2021-05-21 16:58:18
شیئر:

چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ کے پرمسرت  موقع پر چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس نے "پاکستان سے محبت کے جذبات" نامی مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری کی ہے۔ فلم میں درجنوں افراد نے چین –پاک دوستی  سے متعلقہ اپنی اپنی کہانیاں سنائی ہیں اور چینی عوام کی جانب سے پاکستانی بھائیوں  کے ساتھ دوستی اور محبت کے جذبات کا  اظہارکیا ہے۔پاکستان سے میرا پہلا تعارف۔۔جو زندگی بھر کا حوالہ بن گیا。ملیں ان لوگوں سے جو پاکستان گئے اور پاکستان کے ہو کے رہ گئے۔ اس ویڈیو میں بچے، بوڑھے، جوان، مرد و عورت سب پاکستان میں ملنے والی محبت سے آگاہ کر رہے ہیں۔ ان کی نم آنکھیں اور لفظوں کی چاشنی یہ بتاتی ہے کہ چین پا دوستی کے رنگ کبھی پھیکے نہیں پڑ سکتے