خلائی اسٹیشن پر چینی خاتون خلاباز کی زندگی

2022/01/18 16:20:28
شیئر:

شین زو 13 انسان بردار خلائی جہاز کے ذریعے چین کے خلائی اسٹیشن پہنچنے والے خلابازوں کو خلا میں کام کرتے ہوئے تین ماہ ہوچکے ہیں ۔ ان میں شامل خاتون خلا باز وانگ یا پھنگ اس سے پہلے بھی گیارہ  سے چھبیس جون دو ہزار تیرہ تک  خلا میں کام کر چکی ہیں ، یوں وہ چین کی پہلی خاتون خلا باز بن چکی ہیں جنہوں نے خلا میں 100 دن سے زائد تک کام کیا ہے۔ آپ کو خلا میں ان کی تصاویر دیکھ کر لازماً خوشی ہو گی ۔