یوکرین نے روس کے ساتھ سفارتی تعلقات کو منقطع کرنے کا اعلان کر دیا

2022/02/24 19:16:58
شیئر:

جوبیس فروری کو ، یورپی  سلامتی اور  تعاون  تنظیم کےموجودہ  چیئرمین، پولینڈ کے وزیر خارجہ زی بیگنیف راؤ اور اس  تنظیم کے سیکرٹری جنرل شمڈ نے یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی پر ایک مختصر مشترکہ بیان جاری کیا، بیان میں کہا گیا کہ ہم سختی سے  یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کے بارے میں روس کی مذمت کرتے ہیں ۔ یوکرین پر اس حملے سے لاکھوں جانوں کو سنگین خطرے میں ڈال دیا گیا ، یہ بین الاقوامی قانون اور روس کے اپنے وعدے کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔ ہم تمام فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔"

 چوبیس تاریخ کو  یوکرین کے صدر نے روس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا۔