امریکہ کے سابق صدارتی مشیر کا چینی مصنوعات پر عائد محصولات کو منسوخ کرنے پر زور

2022/03/02 15:22:09
شیئر:

امریکہ کے سابق صدارتی مشیر گیری کون نے حال ہی میں بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ چینی مصنوعات پر عائد محصولات کو منسوخ کرے تاکہ افراط زر میں کمی کی جائے۔
بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق کون نے پیر کو ایک اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اضافی محصولات اشیا  کی قیمتیں بڑھانے کا موجب ہوں گے اورمزید بڑے سیاسی مسائل کا باعث بنیں گے۔
اس وقت امریکہ انیس سو اسی کے عشرے کے بعد سے سب سے سنگین افراطِ زر  سے دوچارہے ۔