امریکہ نے روس کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا

2022/03/02 10:36:55
شیئر:

امریکی صدر بائیڈن نے یکم مارچ کو اپنے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں  باقاعدہ طور پر اعلان کیا کہ روس پر امریکی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔