امریکی صدر بائیڈن کی یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت

2022/03/04 10:55:27
شیئر:


مقامی وقت کے مطابق،
 3 مارچ کی شام، امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات کی۔بائیڈن نے کہا کہ وائٹ ہاؤس یوکرین کے زابولو نیوکلیئر پاور پلانٹ کی آگ کی نگرانی جاری رکھے گا۔