امریکی افراط زر اس سال توقع سے بھی زیادہ بدتر ہو جائے گی

2022/03/04 19:36:46
شیئر:

ڈیلی میل  کے مطابق گولڈ مین ساکس کی نظرِ ثانی کے بعد  امریکہ میں رواں سال  40 سال کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد کی افراط زر پیش گوئی سے کہیں زیادہ بدتر ہو جائے گی 
گولڈمین ساکس نے ایک نئی رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے کہ 2022 کے آخر تک ذاتی استعمال کے اخراجات کی قیمت کا اشاریہ 6.1 فیصد سے گر کر 3.7 فیصد ہو جائے گا۔
افراطِ زر پہلے ہی کورونا وائرس کی وجہ سے بے حد بلند تھی اور اب  یوکرین اور روس کی جنگ  کے بعد تیل کی درہم برہم ہوئی منڈیوں نے اسے اور بھی بڑھا دیاہے۔