امریکہ میں وبا کے باعث الزائمر میں مبتلا بزرگ شہریوں کی شرح اموات میں اضافہ

2022/03/06 16:40:13
شیئر:

ہیلتھ ڈے نیوز نے  ایک نئی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ امریکہ میں وبا کے پہلے سال کے دوران، الزائمر  میں مبتلا بزرگ شہریوں کی شرح اموات تقریباً 26 فیصد بڑھی ہے۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں اقلیتی طبقے کو اس حوالے سے مزید  مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، انہیں وبائی صورتحال کے دوران  صحت کی دیکھ بھال میں رکاوٹیں پیش آئی ہیں۔