روس-یوکرین تنازعہ کے پیچھے، امریکہ خوب "پیسہ کما رہا ہے"

2022/03/08 17:22:24
شیئر:

امریکہ میں چین کے  سابق کونسلر اور چین کی رین من یونیورسٹی کے چونگ یانگ ادارہ برائے مالیاتی مطالعہ کے سینئر محقق  حہ وئی وین نے چائنا ڈیلی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ روس یوکرین تنازعہ سے امریکہ کو جو فوائد حاصل ہوئے ہیں ، ان میں توانائی ،  ڈالر کی قدر کی مضبوطی ، تجارت  اور عسکری صنعت شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یوکرائنی بحران نے امریکہ کو  عسکریت  اور ہتھیاروں کی تجارت کے لیے بہترین  موقع فراہم کیا  ہے ، جو امریکی فوجی صنعت کے لیے  بھی اچھا ہے۔