امریکہ کی یوکرین میں عسکری بائیو سرگرمیاں

2022/03/09 17:15:57
شیئر:

یونائیٹڈ نیوز آف انڈیا نے روس کی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ امریکہ نے یوکرین میں بائیو لیبز کے اوپر دو سو ملین ڈالرز سے زائد خرچ کیے ہیں ۔ان لیبز کے ذریعے امریکہ یوکرین میں عسکری بائیو سرگرمیوں میں مصروف رہا ہے جن میں بائیو صورتحال کی نگرانی ، بائیو عناصر کی منتقلی و انتخاب اور مختلف اقسام کے وائرسز پر تحقیقات شامل ہیں۔