یوکرین کے معاملے پر امریکی اور مغربی میڈیا کی پروپیگنڈا جنگ زوروں پر

2022/03/09 16:53:23
شیئر:

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یوکرین کے معاملے پر  میڈیا میں ایک بھرپور پروپیگنڈا جنگ زوروں پر ہے، جس کے مرکزی راوی امریکہ اور مغرب ہیں کیونکہ سوئچ اُن کے کنٹرول میں ہے۔یہ مت بھولا جائے کہ عراق جنگ میں امریکی میڈیا کا کیا کردار رہا تھا  ، امریکیوں نے سرد جنگ کے دوران بھی اسی پروپیگنڈے  کا استعمال کیا تھا۔