امریکہ میں 200,000 سے زائد بچے اپنے والدین یا نگہداشت سے محروم ہو چکے ہیں

2022/03/10 21:06:18
شیئر:

امریکی میڈیا این بی سی کے مطابق امریکہ میں 200,000 سے زائد بچے اپنے والدین یا نگہداشت سے محروم ہو چکے ہیں۔ یہ ایک قومی صحت کی ہنگامی صورت حال بن چکی ہے،ان بچوں میں آبائی باشندوں اور پیسفیک جزائر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کے بچوں کی بڑی تعداد شامل ہیں ۔