جنوبی کوریا کا صدرارتی انتخاب، یون سک یول کامیاب

2022/03/10 10:39:55
شیئر:

دس مارچ  کو جنوبی کوریا کے نیشنل الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج کے مطابق ،جنوبی کوریا کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پیپلز پاور پارٹی کے یون سک یول صدارتی انتخابات میں کامیاب قرار پائے ہیں ۔ 
حتمی نتائج کے مطابق، بدھ کو ہونے والے انتخابات میں یون سک یول نے  48.56 فیصد ووٹ حاصل کیے،جب کہ حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے لی جے میونگ کو 47.83 فیصد ووٹ ملے۔