چین کی جانب سے یوکرین کے لیے انسانی امداد کی پہلی کھیپ چرنوفٹسی پہنچ گئی

2022/03/12 16:45:09
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق،گیارہ  مارچ کی سہ پہر کو ، چین کی طرف سے یوکرین کو فراہم کی جانے والی انسانی امداد کی پہلی کھیپ یوکرین کے شہر چرنوفٹسی پہنچ گئی جہاں یوکرین ریڈکراس سوسائٹی کے متعلقہ اہلکاروں نے اس کھیپ کو وصول کیا۔ سامان کی اس امدادی کھیپ میں کمبل، نمی سے بچانے والی چٹائیاں، تولیے، دسترخوان، بالٹیاں، ٹارچز اور دیگر روزمرہ کی ضروریات شامل ہیں۔