اومی کرون کے پھیلاؤ کے دوران ہسپتال آنے والی بچوں کی تعداد میں پانچ گنا اضافہ، امریکن سی ڈی سی

2022/03/18 16:20:52
شیئر:

امریکہ میں امراض متعدی کے علاج و کنٹرول کے قومی ادارے کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق امریکہ میں اومی کرون وئیرنٹ کے پھیلاؤ میں اضافے کےد وران بچوں کی ایک بڑی تعداد ہسپتال میں داخل ہوئی۔ اس تعداد میں وبا کے ابتدائی دنوں  خصوصاً ڈیلٹا  وئیرنٹ  کے پھیلاو کے دنوں  میں ہسپتال آنے والے بچوں کی تعداد سے پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگرچہ بچوں میں شرح اموات نہایت کم ہے، تاہم ان کے وبا کا شکار ہونے کی شرح میں اضافہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔
ماہرین نے اس تشویشناک صورت حال کے حوالے سے عملی اقدامات اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔