برکس ممالک کے ویکسین تحقیقاتی مرکز کا آن لائن افتتاح

2022/03/23 18:52:49
شیئر:

بائیس مارچ کو برکس ممالک کے ویکسین تحقیقاتی مرکز کا آن لائن افتتاح ہوا اس کے ساتھ ہی ویکسین تعاون کا سیمینار منعقد ہوا۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے تیئیس مارچ کو منعقدہ  پریس کانفرنس  میں کہا کہ موجودہ مرحلے میں مختلف ممالک ایک "آن لائن مرکز "بنانے کی مثبت کوشش کر رہے ہیں اور جب تمام شرائط مکمل ہو جائیں گی تو حقیقی مرکز کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ برکس ممالک کے ویکسین کے تحقیقاتی مرکز کا قیام وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے برکس ممالک کے عزائم کا عکاس ہے۔