یوکرین میں امریکہ کا پراسرار بائیو لیبز پروگرام

2022/03/31 16:57:53
شیئر:

روس کی وزارت دفاع نے خصوصی فوجی آپریشن کے دوران مشرقی یوکرین میں دریافت شدہ امریکی مالی اعانت سے چلنے والی بائیو لیبزکے بارے میں نئی معلومات کا انکشاف کیا ہے۔حالیہ معلومات کے مطابق ان انتہائی خطرناک بائیو لیبز میں سے ایک  کی بنیاد امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے رکھی تھی۔پینٹاگون نے تین نجی کمپنیوں کے ساتھ 2.1 بلین ڈالر کے آپریشن کو سپانسر کیا جس کا مقصد کم از کم 30 لیبز میں چند مہلک ترین وائرسز  کی کھوج ہے، جو کہ امریکہ کے پراسرار بائیو لیبز پروگرام کا حصہ ہے۔ اس پروگرام میں یوکرین کی 25 ریاستیں شریک ہیں۔