کابل میں دھماکہ: دس افراد زخمی

2022/04/03 16:33:58
شیئر:

تین اپریل کو  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کرنسی ایکسچینج کی سب سے بڑی مارکیٹ میں دھماکہ ہوا۔ وزارت داخلہ کے مطابق دھماکے سے اب تک کم از کم 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت کے مطابق، دھماکہ ایک حملہ آور کی وجہ سے ہوا جس نے کرنسی ایکسچینج مارکیٹ میں لوٹ مار کے لیے ہجوم پر دستی بم پھینکا۔