امریکہ میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ کیسوں کی کل تعداد 80147518 تک پہنچ گئی

2022/04/03 15:07:44
شیئر:

دو اپریل کو جانز ہاپکنز یونیورسٹی  کی جانب سے جاری کردہ  اعداد و شمار کے مطابق، اسی دن شام  پانچ بجکر بیس منٹ تک امریکہ میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 80147518 تک پہنچ گئی، کل اموات کی تعداد 982533 تک جاپہنچی ہے۔
رپورٹ  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں  میں امریکہ میں  30224  تصدیق شدہ کیسز اور 1736 اموات کا اضافہ ہوا۔