کووڈ19:امریکہ میں غریب شہری امیروں کی نسبت زیادہ مرے، تحقیق

2022/04/07 19:32:20
شیئر:

نیوز ویک کے مطابق، ایک نئی تحقیق کے نتائج یہ ظاہر کرتے ہیں کہ امریکہ میں وبا کہ وجہ سے غریبوں کی ہلاکت کی شرح امیروں سے دگنی ہے۔وبائی امراض کے دوران غریب کاؤنٹیوں میں مرنے والوں کی تعداد میں ، امیر کاؤنٹیوں میں رہنے والے لوگوں کے مقابلے میں  تقریباً دوگنا کا اضافہ ہوا ہے۔