کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی ایک مسجد میں فائرنگ سے 5 افراد زخمی

2022/04/17 15:21:20
شیئر:

سی ٹی وی نیوز اور انادولو نیوز ایجنسی کے مطابق 16 تاریخ کو کینیڈا کے علاقے ٹورنٹو کی ایک مسجد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔