امریکہ میں نرسنگ ہومز کی بڑی تعداد کو بندش کا سامنا

2022/04/22 16:38:47
شیئر:

یو ایس اے ٹو ڈے کے مطابق امریکہ بھر میں 2020 سے 300 سے زائد نرسنگ ہومز یا تو بند ہو چکے ہیں یا جلد بند ہونے جا رہے ہیں۔نرسنگ ہومز جو بنیادی طور پر شہری اور دیہی علاقوں میں غریب رہائشیوں کو خدمات فراہم کرتے ہیں وبا کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ نرسنگ ہومز کی بندش بائیڈن انتظامیہ کی جانب سےاصلاحات کی کوششوں کو پیچیدہ بنا سکتی ہے۔