نیٹو کی مشرقی جانب توسیع کی وجہ سے موجودہ صورتحال مزید پیچیدہ ہورہی ہے

2022/04/24 16:20:53
شیئر:


چین کی خبرساں ایجنسی سنہوا نیوز ایجنسی کے تبصرے میں کہا گیا کہ روس اور یوکرین کے درمیان سنگین ہوتے تنازعے میں نیٹو یورپ کے مشرق میں بڑی تعداد میں افواج تعینات کر رہا ہےاور  یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ حال ہی میں نیٹو  نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے مشرقی علاقوں میں مستقل افواج تعینات کرے گا۔ اس کے علاوہ شمالی علاقوں میں سویڈن اور فن لینڈ کو  نیٹّومیں شامل کرنے کی کوشش کرے گا۔

تجزیہ کاروں نے نشاندہی کی کہ مشرق کی جانب نیٹو کی توسیع روس اور یوکرین کے درمیان تنازعات  بڑھنے کی بنیادی وجہ ہے۔