امریکہ میں ماحولیاتی آلودگی دن بدن بڑھ رہی ہے، سی این این

2022/04/24 16:17:40
شیئر:

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ملک میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کی نشاندہی کی ہے۔ ریاست کیلیفورنیا آلودگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاست ہے۔ سی این این نے لنگ ایسوسی ایشن آف امریکہ کے حوالے سے بتایا کہ امریکہ میں 2018 سے 2020 کے درمیان ہوا کا معیار  "انتہائی غیر صحت بخش" اور "خطرناک" رہا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں امریکہ میں آلودگی میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔

لنگ ایسوسی ایشن آف امریکہ  کی سال 2021 کی ایک رپورٹ کے مطابق137 ملین سے زیادہ امریکی ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں غیر صحت بخش ہوا ہے۔