یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی کیف میں امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے ملاقات

2022/04/25 16:26:43
شیئر:

 

مقامی وقت کے مطابق 25 تاریخ کو یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کیف میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور سیکرٹری دفاع  لوئیڈ آسٹن سے ملاقات کی۔ بتایا جاتا ہے کہ زیلنسکی اور امریکی حکام نے دفاعی امداد، روس کے خلاف پابندیوں کو مضبوط بنانے، یوکرین کے لیے مالی مدد اور سیکورٹی کی ضمانتوں پر بات چیت کی۔