امریکہ کو چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو حقیقت پسند رویے سے دیکھنا چاہیے

2022/04/28 19:21:08
شیئر:

چینی اخبار پیپلز ڈیلی کے تبصرہ کے مطابق حال ہی میں یوکرین کے بحران کے منفی اثرات بڑے پیمانے پر پھیل رہے ہیں۔ عالمی صورتحال مزید پیچیدہ ہورہی ہے۔ یوکراینی بحران کے آغاز کنندہ کے طور پرامریکہ جنگ بندی پر  عملدرآمد کروانے کی بجائے چین پر بے بنیاد الزام عائد کرنے کی بھر پور کوشش کررہا ہے۔ امریکہ کی ایسی کارروائیوں سے امریکی کی سرد جنگ کی سوچ کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ امریکہ کی چین کے حوالے سے پالیسی باکل غلط ہے۔