کیا امریکہ کے پاس روس کے خلاف مقدمات چلانے کی اہلیت ہے؟ گوانگمنگ ڈیلی کا تبصرہ

2022/04/28 19:19:04
شیئر:

حال ہی میں چینی میڈیا گوانگمنگ ڈیلی کے تبصرے میں کہا گیا کہ روس اور یوکرین کے درمیان تصادم جاری ہے اور تصادم کی وجہ سے پیدا ہونے والا انسانی بحران عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ تاہم امریکہ یوکرین کو مسلسل ہتھیار فراہم کر کے جلتی پر تیل ڈال رہا ہے۔ جنگ کو ہوا دینے والا امریکہ صدر پوٹن کی مذمت کرتا ہے اور روس کے خلاف مقدمات چلانے کی باتیں کرتا ہے۔ لیکن امریکہ کے پاس ایسا کچھ بھی کرنے کا اختیار یا اہلیت نہیں ہے۔

امریکہ دوسرے پر الزامات عائد کرکے اس جنگ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔