امریکہ میں خوفناک کساد بازاری کا خطرہ ہے، ڈوئچے بینک کا انتباہ

2022/04/29 15:58:39
شیئر:

امریکی میڈیا سی این این سے ملی اطلاع کے مطابق دنیا کے بڑے مالیاتی اداروں میں شامل ڈوئچے بینک نے امریکہ میں خوفناک کسادبازاری کی پیش گوئی کی ہے۔ دوئچے بینک نے امریکی فیڈرل ریزرود کو خبردار کیا ہے کہ اس نے موجودہ مہنگائی کو  کم کرنے کی جو کوششیں کی ہیں وہ مزید کساد بازاری کا پیش خیمہ بنیں گی۔