امریکی جی ڈی پی میں پہلی سہ ماہی میں 1.4 فیصد گر اوٹ

2022/04/29 11:06:49
شیئر:

اٹھائیس اپریل کو ، امریکہ کی وزارت تجارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جنوری سے مارچ 2022 تک امریکہ کی جی ڈی پی میں 1.4 فیصد کی  کمی ہوئی ہے، جو کہ وبا پھوٹنے کے بعد سے دو سالوں میں بدترین کارکردگی ہے۔

اس وقت امریکی معیشت میں گراوٹ کی بنیادی وجوہات میں سپلائی چین میں بد نظمی، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور افرادی وسائل کی قلت شامل ہیں۔