کووڈ-19 کی اگلی لہر کب آئے گی؟ امریکہ اندازہ نہیں لگا سکتا، رپورٹ

2022/04/29 16:08:10
شیئر:

نیوز ویب سائٹ وائرڈ ڈاٹ کوم کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ کے پاس انتظامی صلاحیتوں کا فقدان ہے، وہ یہ پیش گوئی نہیں کرسکتی کہ کووڈ-19 کی اگلی لہر کب آئے گی۔ اعداد و شمار اور گرافس وبا کا شکار ہونے والوں کی تعداد ، اموات کی تعداد اور صحت یاب ہونے والوں کے ڈیٹا کا تجزیہ تو کرسکتے ہیں لیکن مستقبل کی پیش گوئی نہیں کر سکتے۔

امریکہ میں ماسک کی پابندی ختم ہو چکی، نیوکلیک ایسڈ ٹسیٹ نہ ہونے کے برابر کیا جارہا ہے، وائٹ ہاؤس نے کووڈ-19 کی روک تھام کے منصوبوں کے لیے فنڈنگ سے منع کر دیا ہے۔ لہذا اتنی الجھی ہوئی اور غیر سنجیدہ صورت حال میں امریکی انتظامیہ کووڈ کی پیش گوئی کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔