یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس سے ٹیلی فونک بات چیت

2022/05/05 10:14:53
شیئر:

یوکرین کے  صدر کے دفتر نے 4 مئی کو کہا  کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اسی دن اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو  گوئترس کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت کی، جس میں انہوں نے یوکرین کے شہریوں کو  ایزوف سٹیل پلانٹ سے نکالنے کے عمل میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مدد  کا  شکریہ ادا کیا. زیلنسکی نے گوئترس سے اپیل  کیا کہ وہ  ایزوف سٹیل پلانٹ سے تمام زخمیوں کو نکالنے میں مدد جاری  رکھیں۔