افغان عبوری حکومت کا پانچ اقتصادی زونز قائم کرنے کا ارادہ

2022/05/05 10:23:29
شیئر:

چار مئی کو افغان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر اقتصادیات عبداللطیف نظری نے اعلان کیا کہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے، افغان عبوری حکومت ملک میں پانچ اقتصادی زونز قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جو ملک کے شمالی، مغربی، جنوب مغربی، مشرقی اور جنوب مشرقی صوبوں میں قائم کئے جائیں گے۔